سابقہ بیان کی طرف رجوع کرنا ، اصل مدعا کی طرف لوٹ جانا ، دوبارہ پہلی بات شروع کرنا .
ارے احمد پھرا کر بات اب بول
محمد کا تصدق دل کے تئیں رول
(۱۸۳۰ ، نورنامہ (ق) ، میاں احمد سورتی ، ۳۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .