۱. کوئی تدبیر سمجھ میں نہ آنا ، کوئی اور امر نہ ہو سکنا.
تھا غیر کو گھمنڈ ولے میرے روبرو
جز انکسار اس سے تو کچھ بن نہ آئی بات
(۱۸۰۰ ، دیوان ریختہ ، ۴۶)
۲. بات ہو سکنا ، بات کرنے کے قابل ہونا.
یاں تو ہم باتیں بناتے ہیں ہزاروں اے ظفر
جا کے واںکوئی بھی ہم سے بات بن آتی نہیں
(۱۸۴۵ ، کلیات ظفر ، ۱ : ۱۸۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .