( تاریخی ا ُصول پر )


بات کَہَنے میں آنا محاورہ  

۱. کسی امر واقعی کو بادل ناخواستہ بیان کرنا.
۲. بطور حرف گیری زبان پر جاری ہونا.