کسی چیز کا بے حد شوق ، کسی مزے کی چاٹ یا چسکا ( اکثر پڑنا کے ساتھ مستعمل ) .
تیری خاطر کروں کب تک میں دو گانا پیری
قہر اس بات کا لپکا تجھے در گور پڑا
(۱۸۳۵ ، رنگین ، دیوان رنگین و انشاء ، ۲۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .