قصہ رفت گزشت ہو جانا ، معاملہ ختم ہو جانا ، بات کا ذہن سے نکل جانا .
مزاجدار نے کہا خدا خدا کور وہ حجن ایسی نہیں ہے غرض بات گئی گزری ہوئی.
(۱۸۶۸ ، مراۃ العروس ، ۹۵)
حضرت موسیٰ کو اپنی غلطی کا فوراً احساس ہوا . . . چنانچہ انھوں نے اسی وقت توبہ کی . . . بات گئی گزری ہوئی.
(۱۹۳۴ ، قرآنی قصے ، راشد الخیری ، ۱۱۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .