تلخی یا غصے کو ضبط کرنا ، سنی ان سنی کو دینا ، خوشگوار یا ناپسندیدہ قول یا فعل کا خیال نہ کرنا.
احمد نظام شاہ اس بات کو پی کر چپکا ہو رہا.
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان ، ۳ : ۵۸۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .