آسان ہونا ، دشوار نہ ہونا ( کچھ یا کوئی کے ساتھ مستعمل ).
ہم کو اک ایک گزرتی ہے قیامت کی گھڑی
اس کے نزدیک تو کچھ بات نہیں آج سے کل
(۱۸۹۲ ، مہتاب داغ ، ۱۷۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .