۲. کسی امر یا دستور کا جاری رہنا سلسلہ ختم نہ ہونا .
رمز وایما واشارات چلی جاتی ہے
چھیڑ کی ہم سے وہی بات چلی جاتی ہے
(۱۷۹۴، بیدار ، د ، ۱۱۰)
روش حسن مراعات چلی جاتی ہے
ہم سے اور ان سے وہی بات چلی جاتی ہے
(۱۹۱۲، کلیات حسرت موہانی ، ۳۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .