بات کا کامیاب ہونا ، جو کچھ کہا ہے اس کا موثر ہونا.
اسیی ہوئی سر سبز شکایت کی کڑی بات
سبزے کی طرح کان میں اس گل کے پڑی بات
(۱۸۳۷، کلیات منیر ، ۱ : ۱۰۵)
گوش سامع نے جواہر کا ذخیرہ رولا
بات سر سبز ہوئی نظم کا طوطی بولا
(۱۹۵۹، مراثی نسیم ، ۳ : ۴۰۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .