کسی بات کی سمجھ میں آنا ، قابل قبول ہونا ( بیشتر نفی میں مستعمل ) .
لیکن بات کسی طرح میرے حلق سے نیچے نہ اترتی تھی .
(۱۹۴۴ ، سوانح عمری و سفر نامہ ، حیدر ، ۲۴۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .