زبان دے رک بد عہدی کرنا ، قول سے منحرف ہو جانا ، زبان بدلنا ( اکثر ضمیر اضافی ( اپنی وغیرہ کے ساتھ مستعمل ) .
بات سے اپنی پھر یں ، قول یہ مردوں کا نہیں
ہو سو ہو ہم تو اب اس بت سے سخن ہارے ہیں
(۱۸۳۲، دیوان رند ، ۱ : ۱۰۷)
بہر حال عورت بات سے بمشکل پھر سکتی ہے.
(۱۹۲۴، فطرت نسوانی ، ۱۵۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .