بات کا بھید سمجھ میں نہ آنا ، بات کی تہ تک نہ پہن٘چنا .
غوطے کھلواتی ہیں یہ زمزیں تری اے بحر حسن
تھا ہ اک اک بات کی دو دو پہر ملتی نہیں
(۱۸۵۴ ، دیوان صبا ، غنچۂ آرزو ، ۹۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .