میرے لڑکے کی نسبت کا ایک جگہ پیام تھا ، بہت دنوں بات لگی رہی .
(۱۸۸۸ ، ابن الوقت ، ۲۹۵)
جہاں بات لگے اگر لڑکے یا لڑکی کو ناپسند ہو تو یہ شرم کا وقت نہیں.
(۱۹۱۱ ، نشاط عمر ، ۲۰۴)
ایسا بے شرم ہے کہ ذرا بھی تجھے بات نہیں لگتی.
(۱۸۷۱، گلشن غیرت ، ۹)