ہے جہاں دار وصل خواب و خیال
بات کہتے یہ جاتی ہیں راتیں
(۱۷۸۸، جہاں دار ، د ، ۱۲۰)
خدا و رسول کے فضل و کرم سے بات کہتے اچھے ہو گئے .
(۱۸۱۲، گل مغفرت ، ۳۸)
آنکھوں آنکھوں میں اڑا کر لے گئے
بات کہتے دل چھپا کر لے گئے
(۱۹۳۱، تجلیات کلیم ( ابن الحسن کلیم ) ، ۹۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .