بات کی چھان پھٹک ہونا ، تحقیق کیا جانا ، دلائل یا حقائق سے متحقق ہونا.
گئی ہے بات نزدیک اپنے یہ چھن
مقرر یار تو جان اس کو سینگن
(۱۷۹۵ ، فرس نامۂ رنگین ، ۴)
آپس کی شکایت بھی صفائی کا سبب ہے
ذرہ نہ کدورت رہی جس وقت چھنی بات
(۱۸۷۵، آئینۂ ناظرین ، ۵۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .