گفتگو کا بے حد ناپسند یا نا خوشگور ہونا ، سخت دل آزار ہونا.
لو ، اور سنو سانپ کے بل میں ہاتھ ڈالتا ہے . . . ایسی باتیں مجھے زہر لگتی ہیں.
(۱۸۹۰ ، بوستان خیال ، ۶ : ۴۲۸)
اپنے مطلب کی بھی نہیں سنتے
زہر لگتی ہے ان کو میری بات
(۱۹۰۵ ، یاد گار داغ ، ۱۴۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .