بعید ازقیاس ہونا ، خلاف عقل ہونا ، ٹھیک نہ بیٹھنا .
تجے کیوں لے کر جاؤں واں میں سنگات
کہ دور ہور دراز ہے اجوں شہ یو بات
(۱۶۰۹، قطب مشتری ، ۶۸)
اگر حور آوے تو بے نور ہے
پری کی کہوں بات تو دور ہے
(۱۷۳۹ ، کلیات سراج ، ۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .