کسی بات کے جزئیات تک واضح کر دینا ، دل کی تمام بات کہہ دینا.
کہتا ہر آئینہ ہے عیب و صواب منہ پر
رکھتی نہیں کسی کی اک آرسی لگی بات
(۱۸۷۶ ، سخن بے مثال ، ۳۲)
پھر خدا جانے ملے کب موقع اظہار حال
بات اب کوئی نہ رکھیواے دل مضطر لگی
(۱۹۱۲ ، نذیر ، مجموعۂ نظم بے نظیر ، ۳۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .