کبھی ہر بات لطیفہ کبھی ذومعنیین
بات چیت آپ کی حضرت کبھی ایسی تونہ تھی
دوپہر کو . . . ان سے بات چیت نہ ہوتی ہے .
(۱۹۱۶ ، گہوارۂ تمدن ، ۱۲۱)
اف : کرنا ، رہنا ، ہونا .
اف : ٹھہرانا ، طے کرنا .
ان کے مکان کی بات چیت چار ہزار روپئے تک پہنچ گئی ہے ، امید ہے کہ کل بیعانہ بھی ہو جائے گا .
(۱۹۵۸ ، مہذب اللغات ، ۲ : ۱۷۴)