گفتگو میں مشغول کرنا ، بہلانا ، فریب میں پھن٘سانا .
انشا نے آلگاہی لیا تم کو بات میں
ظالم وہ چوکتا ہے کوئی اپنی گھات میں
(۱۸۱۸ . انشا ( نوراللغات، ۱ : ۸۱۲ )) .
جب وہ اچھی طرح مانوس و مطمئن ہولے تو میں اسے بات میں لگاؤں.
(۱۹۲۰ ، جویاۓ حق ، ۳ : ۳۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .