بات پوری کرو تمھاری بات
بیچ میں سے تو لی نہیں جاتی
(۱۹۰۵ ، یاد گار داغ ، ۱۸۰)
۲. وعدے کا ایفا کرنا ، قول نباہنا.
پوری کریں گے بات جب آئیں گے بات پر
لو حشر تک ہے شیر کا قبضہ فرات پر
(۱۹۵۰ ، مراثی ، نسیم ، ۳ : ۲۲۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .