۱. اصل مطلب کو چھپانے کے لیے رک رک کر لفظ ادا کرنا.
یوں نہ باتیں چبا چبا کے کرو
مہرباں بات ہے نبات نہیں
(۱۸۳۱ ، دیوان ناسخ ، ۲ : ۸۳)
کہتے ہو کیوں چبا چبا کر تم
ایسی شیریں ہے کیا تمھاری بات
(۱۹۰۵ ، یاد گار داغ ، ۱۴۹)
۲. شیخی مارنا
( نور اللغات ، ۱ : ۵۰۱ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .