ذمہ داری ہونا ، باز پرس کے موقف میں ہونا ، جواب دہی کا ذمہ دار ہونا .
کروں گی بھی تو اچھی طرح ٹھوک بجا کر کہ کل کو کسی طرح کی کوئی بات نہ دینی آئے .
(۱۸۹۱، ایامیٰ ، ۱۴۹)
صورت شکل کا بھی احتیاطاً ذکر کر دیا کہ کل کلاں کو بات دینی نہ آئے.
(۱۹۲۰، لخت جگر ، ۱ : ۸۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .