بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.
کس نے اسکے جی میں یہ بات ڈال دی .
(۱۸۹۰ ، فسانۂ دل فریب ، ۱۲۲)
فرماتے ہیں کہ . . . . وہ حضرت قطبیہ (قطب عالم) نے یہ بات میرے دل میں ڈالی .
(۱۹۳۳، اردو کی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام ، ۲۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .