( تاریخی ا ُصول پر )


بات چِھیلے رُکْھڑی کاٹْھ چِھیلے چِکنا کہاوت  

۱. بات میں جتنی بحث بڑھاؤ اتنی ہی اس میں باریکیاں نکلتی چلی آتی ہیں
( نجم المثال ، ۸۳).
۲. سخت بات دوسرے کے دل پر بہت برا اثر پیدا کرتی ہے اگر لکڑی چھیلی جائے تو صاف چھلتی ہے
( جامع اللغات ، ۱ : ۳۷۲ ).