ارادے کے بغیر کوئی بات بے سوچے سمجھے زبان پر آجانا ، یکایک بول اٹھنا.
بات کوئی نکل ہی جاۓ لاکھ میں منہ سیے رہوں
’’ آپ سے بات فیت کھٹ ‘‘ یہ تو ضرور ہی کہوں
(۱۹۲۵ ، شوق قدوائی ، عالم خیال ، ۳۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .