( تاریخی ا ُصول پر )


بات بِیچ میں سے لینا محاورہ  

۱. ایک شخص کی گفتگو تمام ہونے سے پہلے دوسرے کا وہی گفتگو کرنا.
۲. بات کاٹنا ، دخل در معقولات.