کسی دوسرے پر ڈھال کر کہنا ، ظاہرا کسی سے منسوب کر کے کہنا اور دراصل کوئی دوسرا شخص مراد لینا ( پر کے ساتھ) .
غیر پر دھر کے سناتے ہو ہمیں تم باتیں
خوب ہم جانتے ہیں آپکی تقریر کا پیچ
(۱۸۴۹، کلیات ظفر ، ۲ : ۳۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .