نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا ، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا.
سر کی چادر تلک نہ چھوڑے گا
باندھ رکھ میری بات آنچل میں
(۱۸۷۹ ، جان صاحب ، د ، ۱۶۳)
میری بات آنچل میں باندھ رکھو ، یہ دنیا والے ایک کی دس بنائیں گے .
(۱۹۲۹ ، ناٹک کتھا ، ۲۶ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .