کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا ، آگاہ کر دینا ، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا.
بات اپنی یہ سب کے کان میں ڈال
آبرو ، مثل آبرو ، مثل گوہر ہے
(۱۸۴۴، نسیم لکھنوی ، د ، ۳۸)
اطلاعاً یہ بات تمھارے کان میں ڈالی دی گئی ہے.
(۱۹۰۴، مکتوبات حالی ، ۲ : ۳۵۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .