خبر نہ لینا ، بے پروائی کرنا ، تاضع نہ کرنا ، من٘ھ نہ لگانا ، بے توجبی برنا ، خاطر میں نہ لانا.
جس کو غم بھی ترانہ پوچھے بات
اس کو کیا خاک شادمانی ہو
(۱۸۰۹ ، جرأت ، ک ، ۳۵۳)
میری آنکھوں سے ہے فرقت میں ہمیشہ بارش
پوچھتا ہی نہیں اب تو کوئی برسات کی بات
(۱۹۲۵، شوق قدوائی ، د ، ۶۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .