قول سے بے قول ہو جانا ، وعدے سے منحرک ہونا ، زبان بدلنا.
اب تو شادی بیادہ کے معاملے ممیں ، میں نے تم کو اختیا کامل دے دیا ہے ، اگر بات سے نکل جاؤں تب ہی کہنا.
(۱۹۲۴ ، نوراللغات ، ۱ : ۵۰۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .