ذراسی دیر ، پل بھر ، پل بھر کے لیے ، ذراسی دیر کے لیے.
دیر کچھ کھنچتی تو کہتے بھی ملاقات کی بات
ملنا اپنا جو ہوا اس سے سو وہ بات کی بات
(۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۴۰۸)
ہونے پائی نہ تو خاطر نہ مدارات کی بات
آگے ٹہرے ، مرے گھر میں وہ فقط بات کی بات
(۱۹۲۵، شوق قدوائی ، فیضان شوق ، ۶۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .