اپنی قول پورا کرنے یا عزت کی حفاظت کرنے کے لئے جان تک کی پروانہ کرنا.
روپیہ عزیز کرنا کیسا وہ بات پر جان دینے والے لوگ ہیں . اون سے مقابلہ آسان کام نہیں ہے .
(۱۹۵۸ ، مہذب اللغات ، ۲ : ۱۶۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .