( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر کے گَھر صاف ہو جانا
بہت سے گھروں کا تباہ و برباد ، ویران اور خراب ہوجانا.
گَھر کے گَھر میں
آپس میں ، باہمی طور پر ، گھر ہی میں.
گَھر کے ہی نَہ گھیرتے
کسی لائق ہوتے تو اپنا ہی کام/نام نہ سنبھالتے.
گَھر کھائے جاتا ہے
گھر کاٹنے کو دوڑتا ہے ، گھر کا ماحول اُلجھن کا سبب ہے ، پریشانی کے سبب گھر میں دل نہیں لگتا ہے.
گَھر کَھڑا ہونا
گھر تعمیر ہونا ، گھر بنانا ، رہنے کے لیے ٹھکانا کرنا.
گَھر کُھلْوانا
پچیسی یا چوسر وغیرہ کی ایسی چال چلنا کہ مہرے کے ہٹانے کا راستہ نکل آئے.
گَھر کھوج
گھر کا پتہ ، رہنے کا پتہ ، نشان.
گَھر کھوج مِٹا
بے ٹھکانا ، بے گھر درکا.
گَھر کھوج مِٹانا
نام و نشان مٹانا ، نیست و نابود کرنا.
گَھر کھود کَرد مَیدان کَرْدینا
گھر گِرادینا یا منہدم کردینا ، تباہ برباد کردینا.
<
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
>