( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیروں
غیر (رک) کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)
غَیروں کہ آگ میں پَڑْنا
دوسروں کی مصیبت اپنے سر لینا ، خود کو اوروں کی آفت میں ڈالنا ، بلاوجہ کسیِ کا ساتھ دینا.
غَیری
غیر (رک) سے منسوب ، معمولی ، ادنیٰ.
غَیری
غیر حاضری.
غَیرِیَّت
۱. بیگانگی ، اجنبی پن ، مغائرت ، اپنایت کے بالمقابل.
۲. (تصوّف) عالم کون ، مرتبہ ماسواء اللہ ، کائنات.
غَیرِیَّت بَرَتْنا
بیگانہ خیال کرنا ، غیر جاننا ، اجنبی سمجھنا ، بیگانوں کا سا برتاؤ کرنا.
<
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷