( تاریخی ا ُصول پر )


غَیروں کہ آگ میں پَڑْنا محاورہ  

دوسروں کی مصیبت اپنے سر لینا ، خود کو اوروں کی آفت میں ڈالنا ، بلاوجہ کسیِ کا ساتھ دینا.