( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بات کار راجا
رک : بات کا پکّا .
بات کا سچّا
قول کا دھنی ، وعدے میں اٹل .
بات کا سَر پانو / پَیر
۱. کسی بات کی اساس کی بنا پر وہ کہی جائے یا بات کی ممقولیت ( ہونا نہ ہونا، کے ساتھ مستعمل ) .
۲. بات کی ابتدا اور انتہا ، آغاز اور خاتمہ.
بات کار گَر ہونا
قول یا اقدام کا اثر کرنا.
بات کا فَروغ پانا
کسی کی راے وغیرہ کو مقبولیت حاصل ہونا
بات کا کَچّا
جو اپنے قول پر قائم نہ رہے ، نامعتبر ، ناقابل اعتبار
بات کا لَپْکا
کسی چیز کا بے حد شوق ، کسی مزے کی چاٹ یا چسکا ( اکثر پڑنا کے ساتھ مستعمل ) .
بات کا لَنگَر اُٹھانا
طعنے مہنے وغیرہ کی برداشت کرنا .
بات کا مان رَکْھنا
بات کا بھرم رکھنا .
بات کا مایا کھولْنا
راز فاش کرنا .
<
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
>