( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساجھی ہونا
شریک ہونا ، مِل جانا.
ساجھے
مُشترکہ ، ساجھا (رک) کی مُغیَّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل ).
ساجھے دار
رک : ساجھی.
ساجھے داری
کاروبار میں شرکت.
ساجھے سے
حصہ دار کے طور پر ، حِصہ دار کی طرح.
ساجھے کا کام اُتارے چام
شِرکت کے کام میں تکلیف ہوتی ہے.
ساجھے کا کام بُرا
شِرکت کے کام میں جھگڑا ہوتا ہے شرکت کا انجما بُرا ہوتا ہے.
ساجھے کا گَھر
مُشترکہ گھر ، ایسا گھر جہاں پورا خاندان رہتا ہو.
ساجھے کی سُوئی سانگ میں چَلے
حِصّہ داروں میں اِتفاق نہیں ہوتا ، شراکت کی چیز بُری طرح استعمال ہوتی ہے.
ساجھے کی کھیتی کَدھا نَہ کھاوے
ساجھے کے کام میں ایک روز جھگڑا ضرور ہوتا ہے.
<
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
>