( تاریخی ا ُصول پر )


ساجھے کی سُوئی سان٘گ میں چَلے کہاوت  

حِصّہ داروں میں اِتفاق نہیں ہوتا ، شراکت کی چیز بُری طرح استعمال ہوتی ہے.
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات ).