( تاریخی ا ُصول پر )


ساجھے کے ، چَنے ، آن٘کھیں دُکْھتے میں بھی کھانے پڑیں / دُکھتی آن٘کھ چاہْنے پَڑیں کہاوت  

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.
( جامع اللغات ؛ جامع الامثال ).