( تاریخی ا ُصول پر )


ساجھے کی ماں گَن٘گا نَہ پاوے کہاوت  

ہندوؤں میں بیٹے کا فرض ہے کہ والدین کا کریا کرم کریں لیکن جہاں بہت بیٹے ہوں وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھتے رہتے ہیں اور ماں کریا کرم سے رو جاتی ہے یہ کہ شرکت میں نقصان رہتاہے.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال ).