( تاریخی ا ُصول پر )


ساجھے کی ہولی سَب سے بَھلی کہاوت  

بہت سے آدمی مِل جائیں تو ہولی اچھے طور پر گُزرتی ہے تہوار یا خوشی کا مزہ اِتَّفاق اور اِتَّحاد ہی سے حاصل ہوتا ہے.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال ).