( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
باد ِ پَسِیں
پاد ، گوز
باد ِ پیش
مشرقی ہوا
باد ْ پَیما
ہوا کی طرح تیز چلنے والا (گھوڑے کے لیے مستعمل).
باد ْ پَیما
ہوا کا دباؤ ناپنے کا آلہ
۱. ہوا کھانا ، ہوا خوری.
۲. بیکار کام کرنا.
باد ِ تِجارَت
تجارتی جہاز کو منزل مقصود پر پہن٘چانے والی ہوا ، موافق ہوا، باد شُرط
باد ِ تُند
جھکّڑ، آن٘دھی ، تیز ہوا.
باد ْ خانَہ
روشندان ، ہوا دان
باد ْ خایَہ
انسان یا گھوڑے کے فوطے بڑھنے کی بیماری، فتق
باد ِ خَزاں / خَزانی
وہ گرم ہوا جس کے چلنے سے بہت جھڑ کا موسم آجاتا ہے.
باد ِ خَمْسِین
فصل گرما کی گرم آن٘دھی جو عموماً عرب میں ریت اڑاتی اور کم و بیش پچاس دن چلتی رہتی ہے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>