( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
بازار تیز ہونا
۱. نرخ بڑھ جانا ، مان٘گ میں اضافہ ہونا .
عمل دخل میں اضافہ ہونا .
بازار ٹھنڈا ہونا
رونق یا مقبولیت جاتی رہنا ، نقصان ہونا ، زور شور گھٹ جانا .
بازار ٹَھہَرنا
سودا پَٹْنا / معاملہ طے ہونا .
بازار چَڑْھنا
۱. نرخ زیادہ ہو جانا ، قیمت بڑھ جانا .
۲. بازار میں فروخت کے لیے لے جایا جانا .
بازار چَلْنا
دوکانوں کا کھلا رہنا ، کاروبار اچھا ہونا ، خوب خرید و فروخت ہونا .
بازار چَمَکْنا
رک : بازار گرم ہونا .
بازار چَودْھری
چھاونی کے بازار کی رپورٹ کرنے والا سرکاری ملازم .
بازار خَرْچ
جیب خرچ ، روز مرہ کا خرچ .
بازار خُنُک ہونا
رک : بازار ٹھنڈا ہونا .
بازار دِکھانا
بازار میں فروخت کرنے کے لیے جانا ، بیچ ڈالنا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>