رونق یا مقبولیت جاتی رہنا ، نقصان ہونا ، زور شور گھٹ جانا .
ظفر لکھوں غزل وہ اور تبدیل قوافی میں
کہ تا ہو جائے اب بازار ارباب سخن ٹھنڈا
( ۱۸۴۵، (کلیات ظفر ، ۱ : ۲۴)
پنجاب میں جو لوگ گیہوں پیدا کرتے ہیں ان کا بازار بھی ٹھندا ہو جائے گا .
( ۱۹۰۷ ، کرزن نامہ ، ۸۷ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .