رونق یا مقبولیت و شہرت کو برقرار رکھان ، کسی بار کا زور رکھنا .
والیان ملک نے تجارت کا بازار گرم رکھنے کے خیال سے مسلمانوں کو اپنی حفاظت اور سرپرستی میں لیا .
( ۱۸۹۷ ، دعوت اسلام ، ۲۸۲ )
تجھے گرم رکھنا ہے بازار اپنا
سمجھتا ہوں زاہد میں تیری عبادت
( ۱۹۴۷ ، نواے دل ، ۷۸ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .