بازاریوں نے گو تجھے کچھ کچھ کہا تو کیا
سب معتبر ہے کوچہ و بازار کی خبر
( ۱۷۵۴ ، مائل ، ( مخزن نکات ، ۱۸۰ )
عدو مرتا ہے تم پر میں کبھی اس کو نہ مانوں گا
یہ ہیں بازار کی خبریں یہ ہیں بازار کی باتیں
( ۱۹۰۴ ، سفینۂ نوح ، ۱۱۱ )
[ بازار + کی (رک) + بات / خبر (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .