رونق مقبلویت یا شہریت دینا ، کسی بات کا زور شور یا غلبہ بڑھانا
کیا گرم بازاردیں پروراں
ہوا سر کلاے رامشگراں
( ۱۵۶۴ ، حس شوقی ، د ، ۹۹ )
گرم بازار کریں خاک سخنور اپنا
جس کا گاہک نہیں کوئی وہ ہے جو ہر اپنا
( ۱۸۳۶ ، ریاض البحر ، ۴۶ )
جس دن . . . تعش و آرام طلبی نے جہالت کا بازرا گرم کیا اسی روز . . . جمہوریت کا سارا شیرازہ درہم برہم ہو جائے گا .
( ۱۹۱۱ ، سی پارۂ دل ، ۱ : ۵۹ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .