۱. رونق جاتی رہنا ، کاروبار یا مقبولیت میں فرق آنا .
یوسفستاں ہوگئے ہیں کوچہ ھائے لکھنؤ
ایک مدت سے پڑا ہے مصر کا بازار بند
( ۱۸۳۱ ، دیوان ناسخ ، ۲ : ۵۷ )
۲. ان٘دھا ہونا .
کیا تیرا بازار بند ہے جو سامنے کی چہز نظر نہیں آتی .
( ۱۸۹۵ ، فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۳۵۱ )
۳. ہڑتال ہونا .
( فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۳۵۱ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .